کتاب کیفے

 کتاب کیفے میں خوش آمدید 

السلام علیکم! آج میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ اس بلاگ کا مقصد کیا ہے۔ یہ بلاگ بنایا کیوں گیا ہے؟ دوستو ویسے تو یہ بلاگ بنایا گیا ہے کتابیں اپلوڈ کرنے کے لیے۔ لیکن اب میرا ارادہ ہے کہ اس پہ کتابوں پہ تبصرے بھی شامل کیے جائیں۔ کیا خیال ہے آپ لوگوں کا؟ اپنی رائے دیں۔ کمنٹ میں۔ شکریہ

تبصرے

مشہور اشاعتیں